31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسفیر فیصل ترمذی کی جانب سے عرب ہیلتھ 2025 نمائش میں پاکستانی...

سفیر فیصل ترمذی کی جانب سے عرب ہیلتھ 2025 نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح


اسلام آباد(صالح ظافر) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستان کی برآمدات کو متنوع شعبوں میں بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ پائیدار معاشی ترقی حاصل کی جا سکے۔پیر کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (WTC) میں عرب ہیلتھ 2025 کے دوران پاکستان پویلین کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کے جراحی اور طبی مصنوعات کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار کو سراہا اور صحت کے شعبے میں ملک کی خدمات پر فخر کا اظہار کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات