32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومتجارتی خبریںسندھ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کا بجٹ بڑھائے: عقیل کریم ڈھیڈی

سندھ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کا بجٹ بڑھائے: عقیل کریم ڈھیڈی


عقیل کریم ڈھیڈی—فائل فوٹو 

معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کو روزگار مہیا کرتا ہے، حالانکہ اس شہر کے اپنے مسائل ان گنت ہیں۔

کراچی میں تاجر برادری کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ہیلتھ سیکٹر میں ہمارے نمبر پورے ایشیاء میں اچھے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ تھرکول میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے کام شروع کیا گیا۔

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ تھرکول کے بعد کول مائننگ سندھ میں سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہے، سندھ حکومت اس کا بجٹ بڑھائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات