32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہ خان اور حائقہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن بن گئے

شاہ خان اور حائقہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن بن گئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پیر کو لاہور میں ختم ہوگئی ، خواتین کے فائنل میں دفاعی چیمپئن حور فواد کو حائقہ حسن کے ہاتھوں 4-2سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مردوں کے فائنل میں شاہ خان نے حمزہ ملک کو 4-1سے شکست دے دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات