29 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر نے پھر روپے کو روند دیاقیمت میں بڑااضافہ

ڈالر نے پھر روپے کو روند دیاقیمت میں بڑااضافہ



(اشرف خان)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 278.75 روپے سے بڑھ کر 278.83 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 13 پیسے اضافے سے 281.04 روپے ،یورو 14 پیسے کمی سے 294.45 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 17 پیسے اضافے سے 350.33 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.56 روپے ،سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر  74.80 روپے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات