30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومخاص رپورٹچیمپئینز ٹرافی کے  وارم اپ میچز میں پاکستان شاہینز کے کھیلنے کا...

چیمپئینز ٹرافی کے  وارم اپ میچز میں پاکستان شاہینز کے کھیلنے کا امکان



 (وسیم احمد)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے  وارم اپ میچز میں پاکستان شاہینز کے کھیلنے کا امکان  ہے۔

 ذرائع  کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں شریک ٹیمیں پاکستان شاہینز کے ساتھ وارم اپ میچز کھیل سکتی ہیں ،لاجسٹک کی وجہ سے پاکستان شاہینز کےساتھ میچز کی تجویز دی گئی تھی،پاکستان شاہینز کےساتھ  وارم  میچز  اور شیڈول کی منظوری آئی سی سی نے دینا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنل  میچز کھیل کرہی چیمپئینز ٹرافی میں حصے داربنیں گی،وارم  اپ میچز کے لیے کی  کم از کم دو پاکستان شاہینز کا اعلان کیا جا سکتا ہے،وارم اپ میچز 12 فروری سے شروع ہونے والے اسپورٹ پیریڈ کے دوران کھیلے جائیں گے،چیمپئینز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات