33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتجارتی خبریںشدید مندی، 1383 پوائنٹس کی کمی

شدید مندی، 1383 پوائنٹس کی کمی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں شدید منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 383 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 496 پر آ گیا۔

آج کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 596 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 880 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

دوسری جانب انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 75 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات