31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومجرم و سزاکراچی میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا تشدد سے جاں بحق

کراچی میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا تشدد سے جاں بحق



(24 نیوز )  کراچی کے بلدیہ قائم خوانی چوک میں ڈکیتی کی کوشش کرنے والے ڈاکو کو ہجوم نے مار مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ہیلپ لائن 15 پر کال موصول ہوئی کہ چار میں سے دو ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اور حیرت انگیز طور پر ان کے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے،شہری کسی طرح ڈاکو پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ اس کے تین ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔ بعد میں انہوں نے اسے مار مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ مارے گئے ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ چیک کر رہے ہیں،مزید تفتیش جاری ہے۔

اسے بھی پڑھیں:طالبہ کا زیادتی کے بعد قتل، امریکہ میں مجرم 48 سال بعد گرفتار



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات