35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومخاص رپورٹچینی کی قیمتوں میں بڑااضافہفی کلوکتنے کی ہوگئی؟

چینی کی قیمتوں میں بڑااضافہفی کلوکتنے کی ہوگئی؟



 (بسیم افتخار)ملک میں چینی کی قیمتوں کوپر لگ گئے اورریٹیل فی کلوقیمت میں 5سے 10روپے تک اضافہ ہوگیا۔

ریٹیلرزایسوسی ایشن کے فرید قریشی کاکہناہے کہ اس وقت چینی 155روپے سے 160روپے فی کلومیں فروخت ہورہی ہے اوراگریہی صورتحال رہی تورمضان تک چینی 200روپے کلوتک پہنچ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 15 ہزار کی حد بحال،ڈالر سستا ہو گیا

فرید قریشی کے مطابق بیشتر دکانداروں نے چینی مہنگی ہونے کے سبب فروخت کرناہی چھوڑدی ہے،قیمتوں میں کمی کے لئےضروری ہے کہ حکومت وافرمقدارمیں چینی فراہم کرے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات