28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںخود ساختہ تنظیموں کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ ہے، پی ایچ ایف

خود ساختہ تنظیموں کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ ہے، پی ایچ ایف


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد عہدیداران کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تقرری کی تصدیق بھی کردی ہے۔ اسکے بعد کراچی کے چند افراد ںے خود ساختہ کراچی اور سندھ ایسوسی ایشن بناکر غیر قانونی عمل کیا ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات