28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاو جی ڈی سی 80 پر ڈھیر، ثمین کے پانچ وکٹ

او جی ڈی سی 80 پر ڈھیر، ثمین کے پانچ وکٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن اوجی ڈی سی ایل کی ٹیم پہلی اننگز میں 80 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ثمین گل نے 14 رنز دے کر 5 وکٹ لیے ۔ جواب میں غنی گلاس بھی پہلی اننگز میں 145 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عامر خان نے 46 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل نے کے آر ایل کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 302 رنز بنائے تھے۔ عمیر بن یوسف نے 106 رنز بنائے، سیف اللہ بنگش 88 بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ارشداللہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم میں واپڈا 250 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خالد عثمان 69 ، محمد عمار نے 59 رنز بنائے۔ اسٹیٹ بینک نے کھیل ختم ہونے پر 2 وکٹوں پر 23 رنز بنائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات