38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومانٹرٹینمنٹلندن میں برطرف آئی ٹی ورکرز نے برٹش میوزیم بند کردیا

لندن میں برطرف آئی ٹی ورکرز نے برٹش میوزیم بند کردیا


برٹش میوزیم کا ایک عکس(فائل فوٹو)۔

برطرف آئی ٹی ورکر نے برٹش میوزیم کو جزوی طور پر بند کر دیا۔

میوزیم کے ترجمان نے کہا کہ ایک آئی ٹی کنٹریکٹر جسے گزشتہ ہفتے برطرف کیا گیا تھا، اس نے میوزیم میں گھس کر ہمارے کئی سسٹم کو بند کر دیا۔

ترجمان نے بتایا کہ اس کے بعد متعدد عارضی نمائشیں بند کر دی گئیں، ہم میوزیم کو مکمل طور پر فعال کرنے کےلیے کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس کے مطابق سابق آئی ٹی کنٹریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات