34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹیم دربارراجشاہی کےغیر ملکی کھلاڑیوں کا کھیلنے سے انکار، بنگلہ دیش میڈیا

ٹیم دربارراجشاہی کےغیر ملکی کھلاڑیوں کا کھیلنے سے انکار، بنگلہ دیش میڈیا


فوٹو: بی پی ایل

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ  میں بی پی ایل کی ٹیم دربار راجشاہی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا۔

بنگلہ دیش میڈیا کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کھیلنے سے انکار کیا، بی پی ایل کے رواں سیزن میں واجبات کی عدم ادائیگی کا دوسری مرتبہ تنازعہ ہوا ہے۔

غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی پر تمام مقامی کھلاڑیوں کو پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا۔

دربار راجشاہی آج رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ کھیل رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات