34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنعمان ہیٹ ٹرک کرنیوالے پہلے پاکستانی اسپنر

نعمان ہیٹ ٹرک کرنیوالے پہلے پاکستانی اسپنر


کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے اسپنر بن گئے۔فاسٹ بولر وسیم اکرم نے 26سال قبل ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا اور ایلیٹ لسٹ میں جگہ بنائی تھی بعدازاں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلہ دیش کیخلاف 2020 میں یہ کارنامہ دہرایا۔ وہ پاکستان کے 5 ویں کھلاڑی ہیں اور چھٹی ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کی ہے۔وسیم اکرم نے 2 بار جب کہ عبد الرزاق،محمد سمیع اور نسیم شاہ کے ساتھ اب پہلے اسپنر نعمان علی اس باب میں شامل ہو گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات