22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنعمان اور ساجد کے پاس سی کٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ موجود

نعمان اور ساجد کے پاس سی کٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ موجود


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کے پاس سی کٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ موجود ہے دونوں کو چھ ماہ کی تنخواہ جلد ادا کردی جائے گی۔ابتدا میں دونوں کے کنٹریکٹ ان کی فٹنس سے مشروط تھے۔پالیسی کے مطابق دونوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات