33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومخاص رپورٹکرکٹ کے شائقین کیلئے بری خبرقومی ٹیم کے اہم بلے باز بھی...

کرکٹ کے شائقین کیلئے بری خبرقومی ٹیم کے اہم بلے باز بھی زخمی ہو گئے



(24 نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ملتان  ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کرکٹر محمد ہریرہ فیلڈنگ کرتے ہوئے سر پر بال لگنے سے زخمی ہو گئے۔

 گیند لگنے کے باعث محمد ہریرہ  کومیدان سے باہر جانا پڑا ان کی جگہ امام الحق متبادل فیلڈر کے طور پر فیلڈنگ کرتے رہے، یہ واقعہ نعمان علی کے ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد پیش آیاتھا۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محمد ہریرہ کا ڈاکٹر نے ڈریسنگ روم میں ہی معائنہ کیا ہے اور انہیں مکمل فٹ قرار دے دیا ہے، وہ اپنے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

مزید پڑھیں:نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،اہم اعزاز کے مالک



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات