22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںحادثے میں زخمی ہونیوالا رضا کار دانش انتقال کر گیا

حادثے میں زخمی ہونیوالا رضا کار دانش انتقال کر گیا


اسکرین گریب

حب ریلی آٹو کراس 2025ء کے دوران حادثے میں زخمی ہونے والا رضا کار دانش انتقال کر گیا۔

حب ریلی آٹو کراس میں طارق خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔

دانش کو حادثے کے فوری بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، وہ اسپتال میں انتقال کر گیا۔

انتظامیہ نے فوری طور پر حب ریلی آٹو کراس ملتوی کر دی۔

ڈرائیورز اور انتظامیہ نے دانش کی فیملی کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات