28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ، آئرلینڈ میں طوفان، ایک ہزار پروازیں منسوخ

برطانیہ، آئرلینڈ میں طوفان، ایک ہزار پروازیں منسوخ


فوٹو، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں طوفان ایوئین کے اثرات دیکھنے میں آرہے ہیں، ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

آئرلینڈ میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں، دس لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم سے ہیں۔

کار پر درخت گرنے سے آئرلینڈ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات