30 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا ہزاروں روپے مہنگا قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...

سونا ہزاروں روپے مہنگا قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



( 24  نیوز )سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

 دس گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 486 روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 285 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات