33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںتنخواہ لینے آئی لڑکی سے ملزمان کی زیادتی

تنخواہ لینے آئی لڑکی سے ملزمان کی زیادتی


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق تنخواہ کی عدم ادائیگی پر لڑکی نے نوکری چھوڑ دی تھی۔

واقعے سے متعلق درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق لڑکی تنخواہ لینے پہنچی تو ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش بھی شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات