24 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںایک تولہ سونے کی قیمت 750 روپے کم ہوگئی

ایک تولہ سونے کی قیمت 750 روپے کم ہوگئی


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے سات سو روپے کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 641 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 45 ہزار 799 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 743 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات