30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںبلاول بھٹو، خواجہ آصف ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں شامل

بلاول بھٹو، خواجہ آصف ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں شامل


خواجہ آصف (دائیں)، بلاول بھٹو زرداری (بائیں) – کولاج فوٹو: فائل

سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے میں وفاق حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاستدانوں کو شامل کرلیا۔ 

اس ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے ارکان میں بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف شامل ہوں گے۔ 

دونوں سیاستدانوں کی بورڈ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات