36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومخاص رپورٹاسٹاک مارکیٹ میں تیزیروپے کے مقابلے میں ڈالرسستا 

اسٹاک مارکیٹ میں تیزیروپے کے مقابلے میں ڈالرسستا 



(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 549 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ ،13 ہزار 992 کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

بدھ کو کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 443 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت

دوسری جانب انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا ہے ، 5 پیسے کی کمی سے امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 80 پیسے ہو گئی ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات