15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومجرم و سزااندراج مقدمہ کےحکم کیخلاف درخواست کی سماعت 

اندراج مقدمہ کےحکم کیخلاف درخواست کی سماعت 



(ملک اشرف)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورسٹاربلے بازبابراعظم پر جنسی حراساں کرنے کے الزام  میں اندراج مقدمہ کےحکم کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرےگا؟

وفاقی اور پنجاب حکومت کے لاء افسران عدالت میں پیش ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات