34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسمندری حدود میں جاسوس جہاز آنے پر برطانیہ کی روس کو وارننگ

سمندری حدود میں جاسوس جہاز آنے پر برطانیہ کی روس کو وارننگ


فائل فوٹو

برطانوی سمندری حدود میں روس کا جاسوس جہاز آنے پر برطانیہ نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو وارننگ جاری کردی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک روسی جہاز کو انڈر واٹر کیبلز اور دیگر حساس انفراسٹرکچر کا نقشہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا جاسوس جہاز سمجھتے ہیں۔

برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا کہ یہ واقعہ ’بڑھتی ہوئی روسی جارحیت کی ایک اور مثال‘ ہے۔

انہوں نے روسی صدر کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو دیکھتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں اور ہم اپنے ملک کی حفاظت کے لیے مضبوط اقدامات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات