34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںتوشہ خانہ ٹو کیس، عمران، بشریٰ کی بریت درخواستوں پر سماعت آج...

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران، بشریٰ کی بریت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی


توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ تشکیل دے دیا، نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس راجا انعام امین منہاس سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ان درخواستوں پر سماعت کی تھی۔

عدالت نے اعتراضات دور کر کے درخواستوں کو سماعت کےلیے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات