خاتون کے سگی بہن ہونے کے دعویٰ عمران اشرف نے کیا کہا؟
ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں شازیہ اشرف اعوان نامی ایک خاتون خود کو پاکستان کے معروف فلم و ٹی وی کے اداکار و میزبان عمران اشرف کی بہن قرار دے رہی ہیں۔۔