33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر


— فائل فوٹو

پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی۔

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف ملا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات