31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کا انعقاد کیا جائیگا، وزیر کھیل سندھ

ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کا انعقاد کیا جائیگا، وزیر کھیل سندھ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے سندھ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے تقریب میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ کے کھلاڑیوں کو مزید بہتر سہولت فراہم کی جائیںگی، باصلاحیت ایتھلیٹس کوبیرون ملک تربیت کیلئے بھیجا جائے گا، قیدیوں کو بھی کھیلوں کی سہولت دی جائے گی جبکہ ٹرانس جینڈر کیلئے بھی بہت جلد کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا ، اگلے مالی سال میں ہم بین الاقوامی معیار کا سوئمنگ پول بنائیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات