33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ


امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بلومبرگ نیوز کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔

بلومبرگ کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرمپ حکومت کے ساتھ تجارتی جنگ سے بچاؤ اور بہتر تعلقات چاہتا ہے۔

بھارت اور امریکی انتظامیہ نے 18 ہزار غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی شناخت کی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں موجود بھارتی تارکین وطن کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات