30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی صدر جو بائیڈن نے آخری روز پیشگی معافیوں کا اعلان کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے آخری روز پیشگی معافیوں کا اعلان کردیا


فائل فوٹو۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے آخری روز پیشگی معافیوں کا اعلان کر دیا۔

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر بائیڈن نے جنرل مارک ملی، ڈاکٹر انتھونی فوسی کے لیے پیشگی معافی کا اعلان کیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے 6 جنوری کی کانگریشنل تحقیقاتی کمیٹی، عملہ اور پولیس اہلکاروں کے لیے بھی پیشگی معافی کا اعلان کیا۔

صدر بائیڈن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ معافی پانے والے تمام افراد غیرمنصفانہ اور سیاسی مقدمات کا نشانہ بننے کے مستحق نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات