31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتجارتی خبریںگھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ



(شہزاد خان)لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے ، گھی ،آئل ،چائے پتی،دالیں اور دیگر اشیا کی قیمتیں آسمان پر سے باتیں کرنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے ،اوپن مارکیٹ میں  درجہ اول گھی اور خوردنی آئل 575 سے 585 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے ، چینی 140 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہی ہے جبکہ  سرف 560 سے 660 روپے فی کلوگرام مل رہا ہے۔

اس کے علاوہ  چائے کی پتی 800 گرام 1900 روپے کی فروخت ہورہی ہے ،  عوام نے  حکومت سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا مطالبہ  کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاس اینجلس کے مضافات میں جنگل کی آگ بے قابو،ہزاروں ایکڑرقبہ جل کر راکھ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات