38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ



(اشرف خان) کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا,ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 24 پیسے پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ،صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات