34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر کی پیشقدمی جاریروپے کو پھر روند دیا

ڈالر کی پیشقدمی جاریروپے کو پھر روند دیا



(24نیوز)انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سونا مزید مہنگا ہو گیا،نئی قیمت کتنی ہوگئی؟جانیے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات