39 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 163 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 163 پوائنٹس کا اضافہ


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 163 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 7 پر آ گیا ہے۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 424 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 844 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 65 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات