35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومقومی خبریںمنہ بولے بیٹے نے انسپکٹر کو انہی کے پستول سے قتل کر...

منہ بولے بیٹے نے انسپکٹر کو انہی کے پستول سے قتل کر دیا


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں تلخ کلامی کے بعد پولیس انسپکٹر کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے تلخ کلامی پر انسپکٹر سیف اللّٰہ نیازی کو قتل کیا۔

ملزم نے انسپکٹر سیف اللّٰہ نیازی کے پستول سے ہی انہیں قتل کیا۔

قتل کرنے والے نوجوان کو انسپکٹر نے بیٹا بنایا ہوا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات