35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومجرم و سزاشوہر نےدوسری بیوی سے مل کر پہلی کو موت کے گھاٹ اتار...

شوہر نےدوسری بیوی سے مل کر پہلی کو موت کے گھاٹ اتار دیا



(محمود ظہیر)بہاولپور میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بغداد کی حدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا، ذرائع کے مطابق شوہر نے گھریلو جھگڑے پر تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹا۔

پولیس  موقع پر پہنچ گئی، شواہد کی روشنی میں تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں:آئی جی پنجاب پولیس شہدا کی ویلفیئر کیلئے سر گرم ،فرض کی راہ میں قربان اہلکار کی فیملی کو گھر دے دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات