15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی آل راؤنڈ کو  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او...

قومی آل راؤنڈ کو  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری



(24نیوز)پی سی بی نے عامر جمال کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر عامر جمال کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کردیا۔

پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئے، وی ایونٹ میں کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025ء کا آغاز 30 دسمبر کو ہوا تھا، ایونٹ میں مجموعی طور پر 46 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا فائنل 7 فروری کو میرپور میں شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق روہت شرما کا بڑا اعلان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات