20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومجرم و سزارینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا ملزم 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس...

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا ملزم 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے



(حاشر احسان)  اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلنے کے ملزم ہاشم عباسی کو 7 یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت میں ملزم کو ریمنا پولیس نے پیش کیا اور 30 یوم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے اور ملزم کے بیان کی روشنی میں دیگر ملزمان کو گرفتار کرنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات