32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیشکاری گلہریوں نے سائنسدانوں کو چونکا دیا

شکاری گلہریوں نے سائنسدانوں کو چونکا دیا



(ویب ڈیسک) سائنس دانوں کو پہلی بار امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گوشت خور گلہریاں ملی ہیں جسے دیکھ کر ماہرین حیران رہ گئے ہیں۔

ان گلہریوں کو اکثر اپنے منہ میں گری دار میوے، بیج یا اناج سے بھرتے دیکھا جاتا رہا ہے۔

لیکن تازہ ترین دریافت جو جرنل آف ایتھولوجی میں شائع ہوئی ہے، سے پتہ چلتا ہے کہ گلہری موقع پرست ہمہ خور ہو سکتی ہیں یعنی ہر قسم کی خوراک کھانے والی۔

تحقیق میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے سائنسدانوں نے جون اور جولائی 2024 کے دوران گلہریوں کے 74 تعاملات کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں : چیمپئنز ٹرافی کا شور۔۔۔ آئی سی سی  کا شیڈول  بھی سامنے آ گیا

انہوں نے پایا کہ 42 فیصد سے زیادہ گلہریوں کو چھوٹے چوہوں کا شکار کرتے اور کھاتے ہوئے دیکھا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات