32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوکٹوں کی تیسری تیز ترین ففٹی

وکٹوں کی تیسری تیز ترین ففٹی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساجد خان نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن اپنی 50 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی اپنا نام ریکارڈ بک میں شامل کرالیا۔ ان کا 50واں شکار ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ بنے۔ وہ 11 ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کرکے تیز ترین 50ٹیسٹ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے ہیں ۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے صرف نو میچوں میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔ اس فہرست میں وقار یونس، شبیر احمد، محمد آصف اور محمد عباس دوسرے نمبر پر ہیں۔ علاوہ ازیں محمد رضوان نے وکٹوں کے پیچھے ایک سو شکار مکمل کرلئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات