34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومجرم و سزاگھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار

گھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار



(24نیوز)لاہور تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے  تھانہ ڈیفنس بی  ہما نامی خاتون شہری ندیم ضیاء کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ موقع پا کر گھرسے  20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونے کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئی۔ 

پولیس نے مالک مکان کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات