24 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنوجوان کرکٹرز کو آسٹریلیا میں ٹریننگ دینے کا فیصلہ

نوجوان کرکٹرز کو آسٹریلیا میں ٹریننگ دینے کا فیصلہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کیلئےخوشخبری، آسٹریلیا کی پیسرز کرکٹ اکیڈمی فاسٹ بولرز کو گروم کرنے اور انہیں آسٹریلیا میں ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں آٹھ سے سولہ فروری تک ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام منعقد کیا جائےگا۔ ٹرائلز کراچی، پشاور اورلاہورمیں ہوں گے۔ منتخب ہونے والےتیس پیسرز کو اسکالرشپ جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات