22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی انڈر 19 ویمن ورلڈ کپ میچ کے دوران وکٹ...

آئی سی سی انڈر 19 ویمن ورلڈ کپ میچ کے دوران وکٹ پر سانپ کھیلنے آگیا



(24 نیوز)ملائیشیا میں انڈر 19 ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میچ کے دوران  وکٹ پر سانپ آگیا۔

 ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے  دوران سانپ آنے کے باعث کھیل کوروکنا پڑا۔

انگلینڈ کی کھلاڑی جیمائمہ سپینسر نے بلے کی مدد سے سانپ کوپچ سےہٹایا،بعد ازاں  دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:بھارتی کرکٹر کی 25 سالہ ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کی خبریں



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات