24 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان جسپریت بمرا بھی شامل  ...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان جسپریت بمرا بھی شامل     


(24  نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبھمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کے دوران  سکواڈ کا اعلان کیا۔

 ویرات کوہلی،  شریاس ایئر، کے ایل راہول اور ہاردیک پانڈیا  سکواڈ میں شامل ہیں۔

اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمرا بھی  سکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال، رشبھ پنت اور رویندرا جڈیجا بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات