34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریں سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کےمثبت آغاز کے بعد آتار چڑھاؤ

 سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کےمثبت آغاز کے بعد آتار چڑھاؤ



(ایازرانا)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے مثبت آغاز کے بعد  اتار چڑھائو  دیکھنے میں آرہا ہے،100 انڈیکس 705 پوائنٹس اضافے کے بعد  گر کر 51 پر آگئےجبکہ ڈالر مہنگا ہو گیا۔

  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے مثبت آغاز کے بعد اتار چڑھائو  دیکھنے میں آرہا ہے،حصص بازار  میں 100 انڈیکس 705 پوائنٹس سے  گر کر51 پر آگیا کے بعد انڈیکس1 لاکھ  13ہزار 299   کی سطح پر آگیا۔

مزید پڑھیں:ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ، انٹر بینک میں 3 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 53 پیسے ہو گئی ہے۔

   



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات