13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبارشوں کے بعد دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال، ساحل یا پارکس جانے...

بارشوں کے بعد دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال، ساحل یا پارکس جانے کی پابندی ختم


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

دو روز جاری شدید بارشوں کے بعد دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگی ہیں۔

دبئی حکام کا کہنا ہے کہ شہری پارکس جائیں یا ساحل سمندر پر نہائیں، پابندیاں ختم ہو گئیں۔ 

یاد رہے کہ دبئی میں بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں اور ساحل پر جانے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ 

ادھر ابوظبی میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام پارکس دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی پارکس اور بیچز کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات