13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومقومی خبریںآغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آ...

آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آ گئی




 

پی ایس 9 شکار پور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر غلطی دیکھی جا سکتی ہے۔

فوٹو: الیکشن کمیشن آف پاکستان

نوٹیفکیشن میں آغا شہباز درانی کے والد آغا سراج درانی کو والد کی جگہ شوہر لکھ دیا گیا۔

بعد ازاں میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے آغا شہباز درانی کی کامیابی کا درست نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات