11 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںکاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی


فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات