16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپیوٹن نے یوکرین تنازع ختم کرنے کیلئے شرط بتا دی

پیوٹن نے یوکرین تنازع ختم کرنے کیلئے شرط بتا دی


روس کے صدر ولادیمر پیوٹن—فائل فوٹو

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کے پُرامن خاتمے کے لیے تیار ہیں، یوکرین تنازع ان اصولوں کی بنیاد پر ختم کرنا چاہتے ہیں جو گزشتہ سال بیان کیے تھے۔

روسی صدر کا کہنا ہے کہ بحران کو جنم دینے والی وجوہات کو حل کر کے تنازع کے خاتمے کے لیے تیار ہیں۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ یوکرین جنگ خاتمے کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ یوکرین سے متعلق مصالحانہ اقدامات کا کہا گیا، میں نے اتفاق کیا، اب گیند مغرب اور یوکرین کے کورٹ میں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات