15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومانٹرٹینمنٹایک گھڑی میں کتنے نمبر ہوتے ہیں؟

ایک گھڑی میں کتنے نمبر ہوتے ہیں؟


فوٹو — سوشل میڈیا

مشکل پہیلیاں اکثر اچھے خاصے ذہین لوگوں کا دماغ بھی گھما دیتی ہیں لیکن پھر بھی بہت سے لوگوں کو اُنہیں حل کرنے کی کوشش کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔

اسی لیے آج ہم ریاضی ایک دلچسپ پہیلی لائے ہیں جس کا کوئی سادہ جواب نہیں ہے۔

آپ کو اوپر دی گئی تصویر کو میں جو گھڑی نظر آ رہی ہے اسے غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کسی بھی گھڑی میں کتنے نمبر ہوتے ہیں؟

ماہرین کے مطابق اس طرح کے پہیلیاں صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ توجہ مرکوز کرنے اور اعصابی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔

کیا آپ نے اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا؟ اس پہیلی کا جواب دینے کے لیے آپ کو حساب کتاب کرنا پڑے گا۔

چلیں ہم خود ہی جواب بھی بتا دیتے ہیں اس کا جواب یہ ہے کہ ایک گھڑی میں 15 نمبر ہوتے ہیں۔

 اب آپ سوچ رہیں ہوں گے 15 نمبر کس طرح ہوتے ہیں تو یہ جاننے کے لیے نمبرز کے درج ذیل پیٹرن کو غور سے دیکھیں گے تو آسانی سے سمجھ جائیں گے۔

1، 2، 3، 4، 5، 6، 7، 8، 9، (1،0)، (1،1) اور (1،2) اب جب ان تمام نمبرز کو الگ الگ گنتی کریں گے تو جواب 15 آئے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات